مہرخبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے دوطرفہ فائرنگ میں ایک عام شہری بھی ہلاک ہوا ہے ہندوستانی فوج کے ترجمان نے بتا یا کہ فوجیوں نے دوگھروں کو گھیرے میں لے لیا جس کے بعد ہو نے والی جھڑپ میں دو علیحدگی پسند اور ایک شہری ہلاک ہوگئےبیان میں کہا گیا ہے کہ جھڑپ سملر گاؤں میں ہو ئی
ہندوستان
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی دستوں نے 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے
News ID 434100
آپ کا تبصرہ